Supply Chain Connecting World
تربیت و رہنمائی

پانچ باتیں جو کسٹمر سے تعلق کو اٹوٹ بنادیتی ہیں

محب الرحمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بزنس چھوٹا ہو یا بڑا، گاہک کے بغیر اس کا تصور نہیں۔ یہ آپ کے بزنس کا ایک اہم اور لازمی جزو ہے۔ جسے آپ کسی صورت نظر انداز نہیں کر سکتے۔ کوئی بھی چیز فروخت کرتے ہوئے آپ کے کچھ نئے گاہک ہوتے اور کچھ پرانے۔ یہ گاہک آپ کے کاروبار کے ...

نیا کاروبار: شروع میں خسارہ کیوں‌اٹھانا پڑتا ہے؟

ابنِ فاضل۔۔۔۔۔ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد سب سے پہلا کاروباری تجربہ موٹر سائیکل کے ایک پرزہ کی تیاری اور فروخت کا ہوا۔ کسی طور میکلوڈ روڈ لاہور کے ایک تاجر سے شناسائی ہوگئی۔ اس نے ایک پرزہ بنانے کیلئے دے دیا۔ پہلے آرڈر کی بہت خوشی تھی۔ ...

ارب پتی بننے کی عمر کون سی ہوتی ہے، راز کی بات جان لیں

عبداللہ بن زبیر وہ 28 اکتوبر 1955 کو پیدا ہوا اور محض 20 سال کی عمر میں اس نے ایک کمپنی کی بنیاد رکھ دی، محض چند سالوں میں ترقی کے مینار چھو لئے، اور آج اس کی کمپنی پوری دنیا میں سروسز دے رہی ہے اور اس کی دولت میں روزانہ ملین ڈالرز کا اضافہ ہورہا ...

سات خصوصیات، جو ریٹیلرز کو کامیاب بناتی ہیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جس کو ”پیشگی عمل یعنی“ Pretreatment  کہتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کپڑے کو ابتدائی کاروائیوں سے اس قابل بنانا کہ وہ اگلے مرحلے کے عمل کو قبول کر سکے۔ اسی طرح ہر کام کو کرنے سے پہلے اس کی ...

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بزنس میٹنگ کامیاب ہو؟

بشیراحمد مروت اہمیت، ناکامی کی وجوہات، کامیابی کے گ ±ر کسی مسئلے کو حل کرنے یا کوئی ہدف حاصل کرنے کے لیے مخصوص لوگوں کے جمع ہونے کا نام میٹنگ ہے۔ اگر وہ مسئلہ تجارت سے متعلق ہو، مثلاً: کمپنی کی پیداوار کی فروخت کے لیے ہو، خام مال کی خریداری سے ...

باصلاحیت مینیجر کیوں ضروری ہے؟

اسٹار بکس کا شمار دنیا کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ 63 ملکوں میں اس کے 21 ہزار سے بھی زائد اسٹور ہیں۔ صرف امریکا میں اسٹار بکس کے 12 ہزار سے زائد اسٹور کام کر رہے ہیں۔ مگر اس ملٹی نیشنل کمپنی کو 1997 ء میں شدید دھچکا لگا۔ ہوا کچھ یوں کہ ...

آن لائن بزنس،کچھ ایسی معلومات اوراصول و ضوابط جن کا جاننا ازحدضروری ہے

آن لائن پیسے کمانا تقریبا ہر پاکستانی کاخواب ہے۔۔ لیکن اس خواب کی تکمیل کیسے کی جائے۔۔اس کا انھیں علم نہیں ۔۔لہذا کبھی تو وہ کلکس کے پیچھے بھاگتے ہیں کہ فلاں سائٹ پر بیٹھ کر ایڈز کلک کرتے رہو پیسے ملیں گے اور کبھی کوئی طریقہ اپناتے ہیں۔۔ لیکن ہاتھ ...

کامیابی کا طریقہ بتایا سموسے بیچنے والے نے، بھلا کون سا؟

ایک بڑی کمپنی کے گیٹ کے سامنے ایک مشہور سموسے کی دکان تھی۔لنچ ٹائم میں اکثر کمپنی کے ملازم وہاں آکر سموسے کھا یا کرتے تھے۔ایک دن کمپنی کے ایک منیجر، سموسے کھاتے کھاتے سموسے والے سے مذاق کے موڈ میں آ گیا۔منیجر صاحب نے سموسے والے سے کہا، “یار شاہد، ...

ریٹیلرمیگزین، ریٹیلرپاکستانی اور اگلے مورچے

محمد اعجاز تنویر کسی بھی ملک کے دفاعی انتظامات کا جائزہ لیا جائے تو ایک صف اول ہوتی ہے، اس کے مورچے ہوتے ہیں، پھر اس کے پیچھے سپلائی لائن ہوتی ہے اور پھر جی ایچ کیو ہوتا ہے۔ جس فوج کا اگلا مورچہ مضبوط ہوگا، اس کی سپلائی لائنز اور جی ایچ کیو بھی ...

فیملی بزنس کرنے والوں کے لئے چند اہم سبق جنھیں بھولنا نقصان دہ ہوگا

ڈاکٹرمرزا اختیار بیگ فیملی کے دو یا دو سے زیادہ ممبران جس کی ملکیت اور اکثریت فیملی کے پاس ہو، فیملی بزنس کہلاتا ہے۔ فیملی بزنس دنیا کا سب سے پرانا بزنس ماڈل ہے اور دنیا کی معیشت میں اس کا بہت بڑا حصہ ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ میں معیشت کا ...

Retailer Pakistani
Reset Password