دنیا میں امیر ترین مانے جانے والے بیشتر افراد کا تعلق امریکہ سے ہے اور پوری دنیا میں اس وقت سینکڑوں افراد اس فہرست میں شامل ہیں۔دنیا کا مشہور و معروف میگزین Forbesاپنے ٹائٹل پر انہی افراد کو شائع کرتا ہے جو ایک خاص معیارکے اثاثہ جات رکھتے ہوں اور ...